Abrar hussain

Add To collaction

26-Apr-2022 لیکھنی کی کہانی -

آؤ کہانی میں کسی تیسرے کو لاتے ہیں 
ان کی طرح دل کو ہم بھی بہلاتے ہیں 

کیا اب توجہ کے لیے مرنا پڑے گا مجھے
سنا ہے موت کے بعد لوگ یاد آتے ہیں 

ابھی عادت نہیں ہے مجھے تیرےساتھ کی
ایسا کرتے ہیں محبت سے مکر جاتے ہیں

ہاتھوں کو چوما آنکھوں سے بات کی 
تم بتاؤ اور کیسے پیار جتاتے ہیں 

یہ پارساؤں کی بستی ہے سنبھل کے رہنا
یہاں پیار کرنے والوں کو سولی پہ چڑھاتے ہیں

اور حوس کے ماروں کو کیا پتہ ساحل 
کیسے محبوب کے چہرے سے زلفوں کو ہٹاتے ہیں

ابرار ساحل

   13
7 Comments

Zainab Irfan

27-Apr-2022 10:15 PM

👏👌🙏🏻

Reply

Neha syed

27-Apr-2022 09:54 PM

👌👌👌

Reply

Anam ansari

27-Apr-2022 08:13 PM

Nice

Reply